خضدار میں دھماکہ، ایک ہلاک، پانچ زخمی

Khuzdar Blast, Umar Farooq Chowk Khuzdar, City42, Police Personable injured in terrorism, terrorist attack, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: خضدار  شہر میں عمر فاروق چوک پر زور دار  دھماکہ ہوا ہے۔ اس دھماکے میں ایک شخص کے جاں بحق  ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ عمر فاروق چوک میں ہونے والے دھماکے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ 

زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے۔