ججوں کو دھمکی آمیز خطوط  بھیجنے کا سکینڈل؛ تحقیقاتی کمیٹی میں انٹیلیجنس اداروں کو شامل کیا جائےگا

Suspicious letters to the judges, Superior Judiciary , Anthrax powder, Intelligence agencies, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فرزانہ صدیق: اعلی عدلیہ کے ججوں کو مشکوک مواد والے  دھمکی آمیز خطوظ  بھیجنے کے سکینڈل کی تحقیقات کے لئے خصوصی کمیٹی بنائے جانے کا امکان ہے۔ 

اس خصوصی تحقیقاتی کمیٹی  میں انٹیلی جنس اداروں کے  ارکان بھی شامل ہوں گے۔

ذمہ دار زرائع  نے بتایا ہے کہ کمیٹی میں ایم آئی ، آئی بی اور آئی ایس آئی کا ایک ایک نمائندہ شامل ہوگا۔ حساس ادارے کے افسران پولیس اور سی ٹی ڈی کی تحقیقاتی ٹیم کی معاونت کریں گے۔