لاہور میں 301 ٹریفک حادثات رپورٹ،321 افراد زخمی

لاہور میں 301 ٹریفک حادثات رپورٹ،321 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : شہر لاہور میں ٹریفک حادثات کا سلسلہ بدستور جاری، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 301 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آکر مجموعی طور پر 321 افراد زخمی ہوئے، 115 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 206 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی

ریسکیو حکام نے بتایا کہ حادثات تیز رفتاری اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ہیں۔