ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھریلو ناچاقی پر خاتون کی نہر میں کود کر خودکشی

گھریلو ناچاقی پر خاتون کی نہر میں کود کر خودکشی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری : لاہور کے علاقے ٹھوکر کے قریب خاتون نے نہر میں کود کر خودکشی کرلی۔ 

ریسکیو1122 کے مطابق واقع کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی 05 ایمرجنسی وہیکلز جائے حادثہ پر پہنچ گئی، ریسکیو غوطہ خور ٹیم نے خاتون کی نعش نہر سے نکال لی۔خاتون کی لعش قانونی کارروائی کے لئے پولیس کے حوالے کر دی گئی۔ قانونی کارروائی کے بعد لعش کو  لواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔ نعش کی شناخت صغراں بی بی عمر 22 سال معلوم ہوئی۔ 

 عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ واقع گھریلو ناچاقی کی وجہ سے پیش آیا۔