ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیوزی لینڈ کیخلاف وائٹ بال سیریز ؛ قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ شروع

نیوزی لینڈ کیخلاف وائٹ بال سیریز ؛ قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ شروع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: نیوزی لینڈ کے خلاف وائٹ بال سیریز  کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا 4 روزہ ٹریننگ کیمپ آج سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگیا۔

 تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ  کیمپ کے پہلے روز  قومی کھلاڑیوں نے فزیکل ٹریننگ کے علاوہ فیلڈنگ ،باولنگ اور بیٹنگ کی بھرپور پریکٹس کی ۔کیو ی ٹیم کےٹاپ آرڈر بلے باز فخر زمان 10 اپریل کو کیمپ جوائن کریں گے، جبکہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ 14 اپریل کو کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن اور بیٹنگ کوچ اینڈریو پیوٹک 11 اپریل کو پاکستان پہنچیں گے۔
 

Bilal Arshad

Content Writer