ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

استاد کا نویں جماعت کے طالب علم پر تشدد

استاد کا نویں جماعت کے طالب علم پر تشدد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: ہربنس پورہ میں واقع عمل سکول میں استاد نے مبینہ طور پر نویں جماعت کے طالب علم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، سعد کے والدین نے اندراج مقدمہ کیلئے پولیس کو درخواست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق ہربنس پورہ میں واقع عمل سکول کے استاد نے طالبعلم سعد ریاض کو تشدد کا نشانہ بنایا، طالعلم سعد کے بھائی کے مطابق استاد کاشف نےطالبعلم سعد ریاض کا سر دیوار سے مارا جس کے باعث وہ زخمی ہوگیا۔  سعد کے بھائی کے مطابق واقع میں ملوث ٹیچر کے خلاف اندراج مقدمہ کے لئے ہربنس پورہ پولیس کو درخواست دے دی گئی ہے۔

Shazia Bashir

Content Writer