ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یومِ دفاع ؛ گوادر میں یادگارِ شہداء پر پروقار تقریب

یومِ دفاع ؛ گوادر میں یادگارِ شہداء پر پروقار تقریب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پاکستان کے 60ویں یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر گوادر میں یادگارِ شہداء پر ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔

تقریب میں سول و عسکری حکام، معتبرین  طلباؔ اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے یادگار شہداء پر پھول چڑھائے گئے اور فاتحہ خوانی کی گئی۔

مقررین نے کہا کہ شہداء کی لازوال قربانیاں کی بدولت پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے۔

شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ مادرِ وطن کے دفاع اور سلامتی کے لیے پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔