ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیوڈلیمی برطانیہ کے ڈپٹی وزیرِاعظم مقرر

ڈیوڈلیمی برطانیہ کے ڈپٹی وزیرِاعظم مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: انجیلا رینز کے مستعفیٰ ہونے کے بعد برطانیہ کی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کیا گیاہے ، وزیر خارجہ ڈیوڈلیمی کو برطانیہ کا ڈپٹی وزیرِاعظم مقرر کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق ڈیوڈ لیمی کے نائب وزیراعظم بننے کے بعد وزیر داخلہ ’ یویٹ کوپر‘ کو وزیر خارجہ بنا دیا گیاہے جبکہ شبانہ محمود برطانیہ کی نئی وزیر داخلہ ہو ں گی ۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے برطانوی نائب وزیراعظم انجیلا رینر مستعفیٰ ہو گئیں تھیں، ان پر مکان کی خریداری کے دوران ٹیکس بچانے کا الزام تھا ۔