ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور: موٹرسائیکل کے چین میں برقعہ پھنسنے سے خاتون جاں بحق

لاہور: موٹرسائیکل کے چین میں برقعہ پھنسنے سے خاتون جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین: فیروز پور روڈ پر ٹریفک ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق ہوگئی۔

لٹن روڈ پر موٹرسائیکل کے چین میں خاتون کا برقعہ پھنسنے سے حادثہ پیش آیا، خاتون کرائے کی موٹرسائیکل پر گھر جارہی تھی سرپر چوٹ لگنے سے دم تو ڑ گئی۔

حادثے میں موٹر سائیکل سوار مرد محفوظ رہا، خاتون کی لاش مردہ خانے منتقل کردیا گیا۔