ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ برقرار

سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ برقرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک : شہر کا موسم معتدل، سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ برقرار، شہر کا  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36  سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
 تفصیلات کے مطابق  پنجاب سمیت لاہورکاموسم معتدل ہے، کہیں سورج تو کہیں بادلوں کا راج ہے، ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ظاہر کیاگیا ہے۔ دن بھر کم سے کم درجہ حرارت 27 جبکہ زیادہ سے زیادہ 36 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔ لاہور شہر کا ائیرکوالٹی انڈیکس 170 ریکارڈ کیا گیا۔