ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شعیب اختر چیئرمین پی سی بی کے مشیر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے

 شعیب اختر چیئرمین پی سی بی کے مشیر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42)پنڈی ایکسپریس شعیب اختر چیئرمین پی سی بی کے مشیر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ میں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے مشیر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔

واضح رہے کہ سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے شعیب اختر کو اپنا مشیر مقرر کیا تھا۔

Sughra Afzal

Content Writer