ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے بڑے بھائی انتقال کرگئے

پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے بڑے بھائی انتقال کرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے بڑے بھائی انتقال کرگئے ۔
 کریم عادل شیخ جو  حلیم  عادل شیخ کے بڑے بھائی تھے وہ  کراچی میں انتقال کرگئے ۔

مرحوم کی نمازِ جنازہ  کل  دوپہر 1:15 بجے  نماز ظہر  کے بعد جامعہ مسجد فلاح پی اینڈ ٹی کالونی کلفٹن کراچی میں ادا کی جائے گی۔

 سیاسی اور سماجی شخصیات  حلیم عادل شیخ سے اظہار افسوس کررہے ہیں ۔