ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملازمت پیشہ فائلرز ؛ ٹیکس ریٹرن جمع کروانے پر ریفنڈ ملیں گے

ملازمت پیشہ فائلرز ؛ ٹیکس ریٹرن جمع کروانے پر ریفنڈ ملیں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ملازمت پیشہ فائلرز کے لیے اچھی خبر  آگئی قابل ٹیکس آمدن نہ ہونے کے باوجود ٹیکس ریٹرن جمع کروانے والے افراد کو بھی ترجیحی بنیادوں پر ریفنڈ ملیں گے۔

ایف بی آر ہیڈ کواٹر کی  ٹیکس ریفنڈز کی پراسیسنگ ترجیحی بنیادوں پر کرنے کی ہدایت  کی گئی ۔ 

سرکلر کے مطابق ریفنڈز کی حتمی منظوری  بورڈ دے گا، ریفنڈز کی منظوری کے بعد ملازمین کو بذریعہ سٹیٹ بنک ادائیگیاں کی جائیں گی۔