ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

النور شوگر ملز کے ڈائریکٹر سیٹھ عزیز ایوب انتقال کرگئے 

النور شوگر ملز کے ڈائریکٹر سیٹھ عزیز ایوب انتقال کرگئے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : النور شوگر ملز کے ڈائریکٹر سیٹھ عزیز ایوب علالت کے باعث انتقال کرگئے ۔ 

فیملی ذرائع کا کہنا ہے کہ سیٹھ عزیز ایوب کی عمر70سال تھی ۔ 

سیٹھ عزیز ایوب کی نماز جنازہ دوپہرڈی ایچ اے کی عائشہ مسجد میں ادا کی جائے گی ۔