ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

192 ملاوٹ شدہ دودھ بنانے والے نیٹ ورکس پکڑے گئے

 192 ملاوٹ شدہ دودھ بنانے والے نیٹ ورکس پکڑے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: غیر معیاری دودھ اور گوشت کیخلاف مہم بارے اہم اجلاس ہوا سیکرٹری پرائس کنٹرول ڈاکٹرکرن خورشیدنےصدارت کی
ڈی جی فوڈاتھارٹی عاصم جاوید نے حالیہ کریک ڈاؤن اوررواں سال کی کارکردگی بارے آگاہ کیا، بریفنگ میں بتایا کہ 25اضلاع میں 192 ملاوٹ شدہ دودھ بنانے والے نیٹ ورکس پکڑے گئے۔
غیر معیاری دودھ اور گوشت بیچنے پر 691 افراد کیخلاف مقدمات درج کروائے جاچکے ۔
سیکرٹری پرائس کنٹرول کی ہوٹلز، ریسٹورنٹس کو ماہانہ بنیادوں پر چیک کرنے کی ہدایت کی ، لاہور، فیصل آباد اور ملتان کی آپریشن ٹیموں کیساتھ لیبارٹریز کی استعداد کار میں اضافہ کیا جائے۔