(بسیم افتخار)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعدریکوری ریکارڈکی گئی اورہنڈریڈانڈیکس میں 227پوائنٹس کااضافہ ہوگیا۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس 227پوائنٹس اضافے کے بعد1لاکھ 69ہزارکی سطح واپس بحال ہوگئی۔
انڈیکس اس وقت 1لاکھ69ہزار217کی سطح پر ٹریڈکررہاہے جوصبح کاروبارکے آغازکے بعد 1لاکھ67ہزار245کی سطح تک نیچےچلاگیاتھا.