شاہ عالم مارکیٹ میں آتشزدگی سےلاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر

شاہ عالم مارکیٹ میں آتشزدگی سےلاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) شاہ عالم مارکیٹ میں واقع کھلونوں کی دکان میں آتشزدگی کے باعث  لاکھوں روپے مالیت کے کھلونے جل کر خاکستر ہوگئے۔

 آگ عارضی دکان کے اوپر موجود ٹرانسفارمر میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے لکڑی سے بنی عارضی دکان کو جلا کر راکھ کر دیا۔

https://www.city42.tv/digital_images/extra-large/2021-05-29/news-1622293627-8834.jpg

آگ کے باعث دکان میں موجود لاکھوں مالیت کے کھلونے جل گئے تاہم آتشزدگی کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ریسکیو کے مطابق آگ بجھانے کا عمل دو گھنٹے جاری رہا۔

Ansa Awais

Content Writer