سٹی 42ُ:صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق شہباز شریف آج سہ پہر 3بجے 180 ایچ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کریں گے،جس میں اہم قومی امور ،محمد نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے گفتگو کریں گے۔
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App