ٹینٹ سٹی کے خیموں میں سانپوں کی بھرمار،سیلاب متاثرین میں خوف و ہراس

سیلاب متاثرین،ٹینٹ سٹی،سانپ،سٹی42
کیپشن: Flood victims,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ٹینٹ سٹی کے خیموں سے سانپ ہی سانپ نکل رہے ہیں،آج پھر ایک خیمے سے سانپ نکل آیا ۔
 تفصیلات کے مطابق ٹینٹ سٹی کے خیموں سے سانپ ہی سانپ نکل رہے ہیں جس کے باعث سیلاب متاثرین میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ ہمیں سانپوں میں لا کر چھوڑا گیا ہے،ابھی تک آٹھ دس سانپ مار چکے ہیں،سانپوں کے ڈسنے سے کوئی مر گیا تو انتظامیہ ذمے دار ہوگی۔