ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وفاقی ملازمین کا احتجاج، جوڈیشل اور یوٹیلیٹی الاؤنس بند ہونے پر کام بند

وفاقی ملازمین کا احتجاج، جوڈیشل اور یوٹیلیٹی الاؤنس بند ہونے پر کام بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: وفاقی ملازمین نے جوڈیشل الاؤنس اور یوٹیلیٹی الاؤنس بند کیے جانے کے خلاف کام بند کر دیا۔

 ملازمین عدالتوں سے باہر نکل کر بینر اٹھا کر نعرے بازی کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ دونوں الاؤنس بحال کیے جائیں۔

ملازمین نے کہا کہ تنخواہیں آدھی ہونے کی وجہ سے گھروں کے چولہے بند ہو گئے ہیں اور فوری طور پر مالی مشکلات کا ازالہ کیا جائے۔