(احسن عباسی)قومی ایئر لائن کی پرواز پی کے 859 کوفنی خرابی کے بعد ہنگامی لینڈنگ کرناپڑگئی.
قومی ایئرلائن کی پرواز لاہور سے جدہ جارہی تھی کہ فنی خرابی کے باعث پرواز کو کراچی ا یئرپورٹ پر اتارلیاگیا۔
ا یئرپورٹ ذرائع کے مطابق فنی خرابی دورکرنے کے بعد پرواز کو روانہ کردیاجائےگا۔