ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

‏نواز شریف آج سے الیکشن کیلئے مکمل متحرک

 ‏نواز شریف آج سے الیکشن کیلئے مکمل متحرک
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)   مسلم لیگ ن کے قائد میاں ‏نواز شریف آج سے الیکشن کیلئے مکمل متحرک ہوگئے۔

 قائد نواز شریف کیلئے دفتر بھی بنا دیا گیا۔نواز شریف مرکزی آفس ماڈل ٹاؤن کے دورہ کیلئے کچھ دیر میں پہنچیں گے۔

 نواز شریف پارٹی عہدیداروں سے اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔

Ansa Awais

Content Writer