بنگلادیش کا پاکستان کوجیت کیلئے128 رنز کاہدف

T20 World Cup
کیپشن: T20 World Cup
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ،بنگال ٹائیگرز نے مقررہ اوور میں شاہینوں کو جیت کیلئے 128رنزکا ہدف دیا۔

ایڈیلیڈ میں یہ میچ جیتنے والی ٹیم ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ جائے گی۔ٹاس جیتنے کے بعد بنگلادیش کے کپتان نے کہا کہ اس میچ کے لیے ہم بہت پُر جوش ہیں۔