ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حکومت کا ٹی ایل پی کو کالعدم کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ

TLP Long March Warning
کیپشن: TLP
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

وزارت قانون سے مشاورت کے بعد وزارت داخلہ نے سمری کابینہ کو ارسال کر دی،کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزراء سے سمری کی منظوری لینے کا عمل شروع کر دیا،  سرکولیشن سمری کے ذریعے سمری کی منظوری لی جا رہی ہے ۔  وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد تحریک لبیک پاکستان کالعدم جماعت نہیں رہے گی۔
 

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر