ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ڈی آئی جی احمد جمال الرحمن انتقال کر گئے

  ڈی آئی جی احمد جمال الرحمن انتقال کر گئے
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی ساہی:سینئر پولیس افسر  ڈی آئی جی احمد جمال الرحمن انتقال کر گئے ہیں۔

اہل خانہ کے مطابق ڈی آئی جی احمد جمال الرحمن کچھ عرصے سے علالت کے باعث ہسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں وہ آج خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

مرحوم کی نماز جنازہ ای ایم ای سوسائٹی ای بلاک مسجد میں آج بعد از نماز عشاء ادا کی جائے گی، جس میں پولیس افسران، اہل خانہ اور شہریوں کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے۔

مرحوم کی وفات پر پولیس اور سماجی حلقوں کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔