ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر کے مختلف مقامات سے 2افراد کی لاشیں برآمد

شہر کے مختلف مقامات سے 2افراد کی لاشیں برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری: شہر کے مختلف مقامات سے 2افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں ہیں تحقیقاتی اداروں کی کارروائی کے بعد لاشیں مردہ خانے منتقل کردی گئیں ہیں۔

ایدھی ترجمان کے مطابق وحدت کالونی اور الحمد کالونی میں رہائشی کوارٹر سے لاش ملی لاش 3سے 4روز پرانی ہے جسکی شناخت 60 سالہ صبور نام سے ہوئی ہے  جبکہ کاہنہ پولیس سٹیشن کے قریب 40 سالہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں پایا گیا۔

ایدھی ترجمان نے بتایا کہ نعیش کی شناخت نہیں ہو سکی ،بظاہر  متوفی نشے کا عادی معلوم ہوتا ہے پولیس اور تحقیقاتی اداروں کی کاروائی کے بعد لاشیں مردہ خانہ منتقل کر دی گئی ہیں۔