ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس بڑھانے کا منصوبہ مؤخر

پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس بڑھانے کا منصوبہ مؤخر
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)امریکی ریاست کینٹکی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کنٹرول کرنے کے لیے ٹیکس میں اضافہ روک دیا۔

 گورنر اینڈی بیش ایئر (Andy Beshear) نے پیٹرولیم ٹیکس 26.4 سینٹ فی گیلن پر برقرار رکھنے کے حکم نامے پر دستخط کردیے۔

 اس اقدام کا مقصد یکم جولائی سے ٹیکس 27 سینٹ فی گیلن کا متوقع اضافہ روکنا ہے۔

 گورنر کے دفتر کے مطابق اس اقدام سے ڈرائیوروں کو ماہانہ تقریباً 1.7 ملین ڈالر کی بچت متوقع ہے۔