ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سٹاک مارکیٹ میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 553 پوائنٹس کمی

سٹاک مارکیٹ میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 553 پوائنٹس کمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام مندی پر ہوا، ہنڈریڈانڈیکس میں 533پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

 ہنڈریڈانڈیکس 1لاکھ 14ہزار کی سطح برقرارنہ رکھ سکا، ہنڈریڈانڈیکس 1لاکھ 13ہزار 568کی سطح پربند ہوا۔

 اسٹاک مارکیٹ میں 23ارب روپے سے زائدمالیت کے 42کروڑ سےزائدشیئرزکا کاروبارہوا، اسٹاک مارکیٹ میں مجموعی طورپر451کمپنیوں کے شیئرزمیں کاروبارہوا۔

 سٹاک مارکیٹ میں 217کمپنیوں کے شیئرزمیں مندی اور 187کمپنیوں کے شیئرزمیں تیزی رہی۔ 
 

Ansa Awais

Content Writer