عابد چودھری :ڈولفن سکواڈ کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں ،ٹبی سٹی ڈولفن ٹیم نے فیملی پارک کے قریب مشکوک شخص کو چیک کیا گیا۔
ترجمان ڈولفن کے مطابق ملزم سے 10 لیٹر دیسی شراب کا کین برآمد کر لیا،ملزم شراب کو گیلن میں چھپا کر لیجا رہا تھا،ملزم شراب فروشی ودیگر سنگین جرائم میں ریکارڈ یافتہ ہے۔
گرفتار ملزم سخی عباس مزیدکارروائی کیلئے تھانہ ٹبی سٹی کے حوالے کر دیا۔