ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور :زمان پارک میں دوران ڈکیتی خاتون جاں بحق

لاہور :زمان پارک میں دوران ڈکیتی خاتون جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری:لاہور کے مشہور ایریا زمان پارک میں دوران ڈکیتی خاتون جاں بحق ہوگئی، 62سالہ سلمیٰ بیٹے معین کے ہمراہ زمان پارک سے مڑی تھی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ موٹر سائیکل سوار 2ڈاکوؤں نے خاتون سے پرس چھینا،چھینا جھپٹی کے دوران خاتون سڑک پر گر کر زخمی ہو گئی،خاتون کو ہسپتال لے جایا گیا مگر جانبر نہ ہو سکی،واقعہ کا مقدمہ درج،ملزمان پولیس کی گرفت میں نہ آ سکے۔