ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ خزانہ نے پی جی ٹرینی ڈاکٹروں کی تنخواہ کا بجٹ جاری کر دیا

محکمہ خزانہ نے پی جی ٹرینی ڈاکٹروں کی تنخواہ کا بجٹ جاری کر دیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قیصر کھوکھر : محکمہ خزانہ نے پی جی ٹرینی ڈاکٹروں کی تنخواہ کا بجٹ جاری کر دیا ہے۔

محکمہ خزانہ نے یونیورسل ہیلتھ انشورینس کے لئے تین ارب روپے جاری کر دئیے ہیں۔محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ محکمہ ہیلتھ کو جاری کیا ہے۔محکمہ خزانہ نے پی جی ٹرینی ڈاکٹروں کی تنخواہ کے لئے ایک ارب چالیس کروڑ روپے جاری کر دئیے۔
محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ محکمہ سپیلائزڈ ہیلتھ کو جاری کیا ہے۔ محکمہ ہیلتھ اب پی جی ٹرینی ڈاکٹروں کو وظیفہ اور تنخواہ ادا کرے گا۔
 

Ansa Awais

Content Writer