ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد یونائیٹڈ کی فخریہ اسپانسر کے کھلاڑیوں کو یادگاری تحائف

اسلام آباد یونائیٹڈ کی فخریہ اسپانسر کے کھلاڑیوں کو یادگاری تحائف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  سٹی 42: ڈیوو بیٹری،جو اسلام آباد یونائیٹڈ کی فخریہ اسپانسر ہے، اپنی اس شراکت داری کو ایک یادگار انداز میں مزید مضبوط بنا دیا ہے۔
 تفصیلات کے مطابق ٹریٹ گروپ کےہیڈ آف مارکیٹنگ جناب محمد علی خان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے بڑے ناموں جیسےنسیم شاہ، عمادوسیم اور حیدر علی کے ساتھ یادگاری تحائف کا تبادلہ کیا۔

یہ خوبصورت لمحہ نہ صرف ڈیوو بیٹری اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی پارٹنرشپ کا ایک اور سنگ میل ہےبلکہ پی ایس ایل 10 کے افتتاحی میچ میں ٹیم کی شاندار جیت کا جشن بھی ہے ایک ایسی تاریخی کامیابی جو اس سیزن کے لیے زبردست آغاز ثابت ہوئی ہے۔

میدان میں جاندار پرفارمنسز اور میدان سے باہر مضبوط پارٹنرشپس کے ساتھ لگتا ہے یہ پی ایس ایل سیزن واقعی یادگار بننے والا ہے۔