ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہربنس پورہ : 30 سالہ شخص نےمبینہ خودکشی کر لی

ہربنس پورہ : 30 سالہ شخص نےمبینہ خودکشی کر لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  عابد چودھری :ہربنس پورہ میں پیرنصیر روڈ پر 30 سالہ شخص نےمبینہ خودکشی کر لی۔

  ریسکیوکے مطابق30سالہ عمر نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کیا، ریسکیو نے عمر کی لاش پولیس کے حوالے کر دی، پولیس نےشواہد جمع کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔