ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محکمہ خزانہ نے ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی کے لئے بجٹ جاری کر دیا

محکمہ خزانہ نے ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی کے لئے بجٹ جاری کر دیا
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) محکمہ خزانہ نے ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی ے لئے بجٹ جاری کر دیا ہے ۔

پنجاب کے تمام ٹیچنگ ہسپتالوں کو ادویات کی خریداری کے لئے دو ارب روپے جاری کر دیے گئے۔  ٹیوٹا کو تنخواہوں کے لیے اور دیگر آپریشنل اخراجات کے لیے بیس کروڑ روپے جاری کیے گئےہیں ۔
مختلف ڈی ایچ کیو ہسپتالوں نیب ایم آر آئی سروس شروع کرنے کے لئے تیس کروڑ روپے جاری کئے گئے ہیں۔ محکمہُ خزانہ نے یہ بجٹ آن لائن کر دیا ہے۔