ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف بھارتی کرکٹر کی اہلیہ پر 2 افراد کا حملہ

معروف بھارتی کرکٹر کی اہلیہ پر 2 افراد کا حملہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بھارتی کرکٹر نتیش رانا کی اہلیہ کا نئی دلی میں2افراد نے پیچھا کیا اور انہیں ہراساں کیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کام سے گھر جاتے ہوئے موٹرسائیکل سوار 2 افراد نے ان کی گاڑی کا پیچھا کیا اور اس پر ڈنڈے بھی مارے، نتیش رانا کی اہلیہ ساچی مرواہ نے دونوں افراد کی تصویر موبائل فون میں لے لی جس کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

 بھارتی میڈیا کے مطابق ابتدامیں انہوں نے پولیس کی جانب سے مقدمہ درج نہ کرنے کی شکایت کی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ساچی مرواہ کے شوہر آئی پی ایل کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی طرف سے کھیلتے ہیں۔

Bilal Arshad

Content Writer