ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نامعلوم  افراد نے سکھ کو قتل کر دیا

 نامعلوم  افراد نے سکھ کو قتل کر دیا
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عرفان ملک: نواب ٹاؤن  میں نامعلوم  افراد نے سکھ کو قتل کر دیا، ملزمان کی فائرنگ سے اسکا ملازم زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق مقتول سردار سنگھ  اپنے سکیورٹی گارڈ کے ساتھ واک کر رہا تھا، اسی دوران نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے سر پر گولیاں مار کر سردار سنگھ  کو قتل کر دیا۔ فائر نگ سے سیکیورٹی گارڈ زخمی ہو گیا۔ 

زخمی سیکیورٹی گارڈ کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 

Bilal Arshad

Content Writer