ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شکور شادنے بڑافیصلہ کرلیا

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شکور شادنے بڑافیصلہ کرلیا
کیپشن: Shakoor Shad
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی   شکور   شاد نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔ 

شکور شاد نے گزشتہ عام انتخابات میں لیاری کراچی سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو شکست دی تھی تاہم اب   شکور شاد نے سیاست سے کنارہ کشی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ 

شکور شاد کا کہنا تھا کہ  وہ طبیعت کی خرابی کی وجہ سےآئندہ سیاسی سرگرمیاں جاری نہیں رکھ سکتے لہٰذا انہوں نے سیاسی سرگرمیوں سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کردیا ہے، وہ آئندہ انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔