ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  صدر مملکت اور سروسز چیفس کاسابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ایڈمرل (ریٹائرڈ) افتخار احمد سیروہی کے انتقال پر ااظہار تعزیت

  صدر مملکت اور سروسز چیفس کاسابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ایڈمرل (ریٹائرڈ) افتخار احمد سیروہی کے انتقال پر ااظہار تعزیت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: صدر مملکت اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کا ایڈمرل (ریٹائرڈ) افتخار احمد سیروہی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے 

آئی ایس پی آر کے مطابق  ایڈمرل (ریٹائرڈ) افتخار احمد سیروہی سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور چیف آف نیول اسٹاف رہےاللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے، آمین

صدر مملکت آصف علی زرداری کا  سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی و سابق نیول چیف ایڈمرل ریٹائرڈ افتخار احمد سروہی کی وفات پر اظہار تعزیت  کیا ،صدر مملکت کا مرحوم افتخار احمد سروہی کے اِنتقال پر لواحقین کے ساتھ اظہار افسوس کیا صدر مملکت نے ملک کے دفاع کیلئے مرحوم افتخار سروہی کی خدمات کو سراہا ،صدر مملکت کی مرحوم کیلئے دعائے مغفرت، اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا  کی