سٹی 42 :گلوکار انزی ڈی ایکس کا ماہ رمضان المبارک کی مناسبت سے کلام یا نبی ریلیز کردیا گیا ۔
کلام کی شاعری احسن عباس نے لکھی اور کمپوزیشن بھی بنایا ، کلام کی ویڈیو کامران بیراج نے ڈائریکٹ کی ہے۔
انزی ڈی ایکس حال ہی میں امریکہ کا دورہ کرکے لاہور واپس آئے ہیں، انزی ڈی ایکس ان دنوں بھارتی گلوکاروں کے ساتھ بھی ڈیوٹ گانے تیار کر رہے ہیں۔