ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹرویز پر تیر رفتاری ؛ مقدمات درج

موٹرویز پر تیر رفتاری ؛ مقدمات درج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد : موٹرویز پر تیز رفتاری پر ایف آئی آر کا اندراج جاری ہے 
150کلومیٹر سے زائد رفتارپر مقدمہ درج کیا جا رہا ہے،لاہورسیالکوٹ موٹروےپرتیزرفتاری پر2ایف آئی آردرج کی گئیں 
موٹروے ایم 4 اور 5 پربھی تیزرفتاری کیخلاف 3 ایف آئی آر درج کی گئیں 
مقدمے میں غفلت اور تیز رفتار ڈرائیونگ کی دفعات شامل ہیں ، موٹروےپولیس نےڈرائیورزکوگاڑیوں سمیت مقامی پولیس کےحوالےکردیا،تین لین والی موٹروے پر کار کی حد رفتار 120 کلومیٹر ہے