ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرایہ لینے کا تنازع؛ نوجوان جاں بحق

کرایہ لینے کا تنازع؛ نوجوان جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری : مغلپورہ میں کرایہ لینے کےدوران جھگڑا  ہوا اور17سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا 
پولیس کے مطابق 17سالہ عنایت کرایہ لینے کیلئےکوارٹرمیں گیاجہاں پر ملزم کیساتھ جھگڑا ہو گیا ،ملزم ندیم نے طیش میں آکر ڈنڈے اور دھکے دے کر عنایت کوسڑھیوں سے نیچے گرا دیا ،جھگڑےمیں عنایت شدید زخمی ہوا،ہسپتال لے جایا گیا مگرجانبردارنہ ہوسکا،
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردیں