ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خواتین کالج کیخلاف نامناسب الفاظ استعمال کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار

خواتین کالج کیخلاف نامناسب الفاظ استعمال کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مرزا محمد جمیل: بستی ملوک خواتین کالج کے خلاف نامناسب الفاظ استعمال کرنے والا ٹک ٹاکر گرفتارکرلیا گیا۔

 ٹک ٹاکر کی شناخت شاہ زیب اور بستی ملوک کے رہائشی سے ہوئی ہے،شہری کاکہنا ہے کہ پولیس نے عوامی شکایات پر بروقت کارروائی کی مثال قائم کردی ۔

 ایس ایچ او بابرشہزادکاکہنا ہے کہ ٹک ٹاکر کا "سافٹ ویئر اپڈیٹ" کر کے مزید قانونی کارروائی جاری ہے،ملزم کے خلاف شواہد اکٹھے،آئندہ غیر اخلاقی حرکت برداشت نہیں ہوگی۔

 اُن کا مزید کہناتھا کہ خواتین کے وقار کے تحفظ کے لیے سخت اقدامات جاری رہیں گے۔

دوسری جانب  ملزم کا کہنا تھا کہ بستی ملوک کے تمام خواتین میری بہنیں ہیں،بڑی غلطی ہو گئی  آئندہ کوئی غلطی ویڈیو نہیں بناؤں گا۔