ٹی20 رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو  پہلے نمبر پر

ٹی20 رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو  پہلے نمبر پر
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)ٹی20 رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبر آ گیا۔
 پاکستان کے محمد رضوان کا دوسرا اور بابر اعظم کا تیسرا نمبر ہے،بالروں میں انگلینڈ کے عادل رشید کا پہلا نمبر برقرار ہے،ٹی 20 آل راؤنڈرز میں بنگلہ دیش کے شکیب الحسن بھی موجود ہیں۔

 دوسری جانب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمن ٹی 20 رینکنگ جاری  کی جس میں ٹاپ 10 بیٹر میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں،آئی سی سی کی ویمن ٹی 20 رینکنگ میں آسٹریلیا کی اوپنر بیتھ مونی دوبارہ نمبر ون بیٹر بن گئی ہیں، بیتھ مونی نے ساتھی کھلاڑی تھالیا میگرا سے پہلی پوزیشن چھینی۔