وزیراعظم شہباز شریف کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے  ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے  ملاقات
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے  ملاقات کی۔

شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد ان کی آرمی چیف سے پہلی ملاقات ہوئی جس میں جنرل عاصم منیر نے انہیں وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد  پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ اس دوران پاک فوج کے پیشہ ورانہ اور سکیورٹی امور سے متعلق بھی بات چیت کی گئی۔

Ansa Awais

Content Writer