سیون اپ پھاٹک کے قریب گودام میں آتشزدگی

سیون اپ پھاٹک کے قریب گودام میں آتشزدگی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فاران یامین)سیون اپ پھاٹک کے قریب گودام میں آتشزدگی، گودام میں سکریپ پلاسٹک خرید کر سٹور کیا گیا تھا۔
آگ بجھانے کے عمل میں ریسکیو کی پانچ گاڑیوں نے حصہ لیا۔ خوش قسمتی سےآگ کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریسکیو ذرائع کی جانب سے بتایا گیاہے کہ گودام میں سکریپ پلاسٹک خرید کر سٹور کیا گیا تھا،ریسکیو نے ایک گھنٹہ کی محنت کے بعد آگ پر قابو پایا۔ آگ لگنے کی وجہ سامنے نہیں آ سکی۔