پاکستان ویمنز لیگ: نمائشی میچز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

 پاکستان ویمنز لیگ: نمائشی میچز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان ویمنز لیگ کے نمائشی میچز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔

 ٹرافی رونمائی ایمازونز اور سپر ویمن کی کپتانوں نے کی،پاکستان ویمنز لیگ کے نمائشی میچز 8، 10 اور 11 مارچ کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے

 ٹیم ایمازونز کی قیادت بسمہ معروف کریں گی جبکہ سپر ویمن ٹیم کی کپتانی ندا ڈار کریں گی۔

Bilal Arshad

Content Writer