ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرکاری سکول میں رات بھر خواجہ سراؤں کا رقص

سرکاری سکول میں رات بھر خواجہ سراؤں کا رقص
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شادی کی تقریب میں خواجہ سراؤں کا سرکاری اسکول میں رقص، مردان میں بااثر افراد نے سرکاری اسکول کو شادی ہال بنا دیا ۔

تفصیلات کے مطابق مردان کے گورنمنٹ پرائمری سکول شہید آباد تمبولک میں رات بھر محفل موسیقی جاری رہی ۔مردان پولیس نے چوکیدار کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے معطل کر دیا ہے۔اہل علا قہ کا کہنا تھا کہ اس طرح سر کا ری سکو لوں میں رقص وسر ود کی محفلیں سجا کر بچو ں کا تعلیمی مستقبل تبا ہ کیا جا رہا ہے۔

 پولیس نے چوکیدار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔محکمہ تعلیم اور ضلعی انتظامیہ نے ڈانس پارٹی پر نوٹس لے لیا، شادی اور ڈانس پارٹی کی اجازت دینے والا چوکیدار نوکری سے فارغ کردیا گیا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer