ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماڈل ٹاؤن: 2 بچوں سے چھیڑ خانی اور بدفعلی کی کوشش کرنے والے ملزمان گرفتار

ماڈل ٹاؤن: 2 بچوں سے چھیڑ خانی اور بدفعلی کی کوشش کرنے والے ملزمان گرفتار
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: ماڈل ٹاؤن میں  2 بچوں سے چھیڑ خانی اور بدفعلی کی کوشش کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کر لیاگیا۔
 ترجمان کے مطابق ماڈل ٹاؤن پولیس نے ہیومن انٹیلی جنس سے 3 ملزمان کو گرفتار کیا،14سالہ فضل ماڈل ٹاؤن اے بلاک گھر سے سیر کیلئے نکلا تھا،ملزمان نے باہم مل کر درختوں کی آڑ میں چھڑ خانی اور بدفعلی کی کوشش کی۔
ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق 15سالہ عدنان نجی ہوٹل سے روٹیاں لینے گیا تھا، ہوٹل مالک نے ورغلا کر بچے سے چھڑ چھاڑ کی اور بدفعلی کرنے کی کوشش کی۔
 ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی کے مطابق گرفتار ملزمان میں سلیم، طیب اقر عبدالرحمن شامل، مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔