ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیسے نہ ملنے پر وینڈر نے مویشی منڈی میں کناتوں کو آگ لگا دی

 پیسے نہ ملنے پر وینڈر نے مویشی منڈی میں کناتوں کو آگ لگا دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: رائیونڈ مویشی منڈی  میں پرائیوٹ ٹھیکداروں کی جانب سے وینڈر کو کناتوں کی رقم نہ دینے  کا معاملہ سنگین ہوگیا ۔

وینڈر نے رائیونڈ مویشی منڈی میں سپلائی کی گئی کناتوں کو آگ لگا دی، وینڈر نے کہا رائیونڈ مویشی منڈی میں لیر، ٹینٹ ، رسے ، کلے ، بانس کی سپلائی کی،12دن پہلے رائیونڈ مویشی منڈی میں سایہ کیلئے سامان کی سپلائی کیا،20لاکھ روپے سے زائد کا بل بنا ہے ،انتظامیہ، ٹھیکدار بل ادا نہیں کر رہے،آج بل ادا نہ ہوا تو خود کو آگ لگا لوں گا