ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ستوکتلہ :موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق

 ستوکتلہ :موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چودھری: ستوکتلہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے باپ اور بیٹا جاں بحق ہو گئے۔

ڈی آئی جی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئےملزمان کی جلد از جلد گرفتاری کا حکم دے دیا۔ڈی آئی جی آپریشنز نےملزمان کی  گرفتاری کیلئےہر ممکن وسائل استعمال کرنے کا حکم دے دیا۔

ملزمان کی گرفتاری کے لیے ایس پی صدر کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔

 ڈی آئی جی آپریشنز  فیصل کامران کا کہنا تھا کہ  افسوسناک واقعہ میں 49 سالہ سعید، 22 سالہ شمشاد قتل ہوئے۔دوہرے قتل کی افسوسناک واردات ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتی ہے۔ملزمان کو جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔